نماهنگ سرود “سلام فرمانده” به زبان اردو، با مضمون ادای احترام به امام زمان عج با صدای شهید علی شهید در کشور پاکستان بازخوانی شده است.
این اثر اولین بار توسط گروه سرود ماح لنگرود و با صدای حاج ابوذر روحی تهیه و منتشر شده که مورد اقبال بسیاری قرار گرفته است.
در ادامه...
نماهنگ سرود “سلام فرمانده” به زبان اردو، با مضمون ادای احترام به امام زمان عج با صدای شهید علی شهید در کشور پاکستان بازخوانی شده است.
این اثر اولین بار توسط گروه سرود ماح لنگرود و با صدای حاج ابوذر روحی تهیه و منتشر شده که مورد اقبال بسیاری قرار گرفته است.
در ادامه میتوانید نسخه صوتی به زبان اردو آنرا بشنوید و در صورت نیاز دانلود نمایید.
جهت دریافت نسخه فارسی و بی کلام این اثر اینجا کلیک کنید.
شعر :
یا مولانا یا صاحب الزمان
الغوث الغوث الغوث ادرکنی
جانِ جانم _ امام زمانم
مہر و ماہم_ امام زمانم
مہرجانم – امام زمانم
روح ِعالم _ امام زمانم
آقا تیرے بغیر
دنیا بکار ہے
تاروں میں روشنی
پھولوں میں دل کشی
تم سے ہی بہار ہے
سلام فرماندہ
پیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دے
سلام فرماندہ
ہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دے
سلام فرماندہ
آجائیں، امام آجائیں
سبھی تیار ہیں
سپہ سالار ہیں
سب علمدار ہیں
ہم علی ابن مہزیار ہیں
آقا اس چھوٹے سے سن میں بھی ہم
فوج کےسردار ہیں
سلام فرماندہ
پیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دے
سلام فرماندہ
ہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دے
سلام فرماندہ
نہ دیکھیں، ہم کمسن ہیں
چھوٹے بچے ہیں بڑا کام کرینگے
نہ دیکھیں، ہم کمسن ہیں
وقت پڑنے پہ ہم قیام کرینگے
نہ دیکھیں، ہم کمسن ہیں
ظلم و ظالم کو ہم تمام کرینگے
نہ دیکھیں، ہم کمسن ہیں
جان بس ایک اشارے پہ ہم فدا کرینگے
نہ دیکھیں، ہم کمسن ہیں
اہل کوفہ کی طرح ہرگز نہ دغا کرینگے
نہ دیکھیں ،ہم کمسن ہیں
عون و قاسم کی طرح مولا ہم وفا کرینگے
مولا ہم وفا کرینگے
سلام فرماندہ
پیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دے
سلام فرماندہ
ہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دے
سلام فرماندہ
عہد کرتے ہیں __سبھی حاج قاسم بنیں
عہد کرتے ہیں__ آپ کے خادم بنیں
عہد کرتے ہیں__آقا بہجت کی طرح، آغا خوئی کی طرح، دین کے عالم بنیں
عہد کرتے ہیں۔
کہ ہم صدا ،دیں کی نصرت کریں
کاش کہ حاج، قاسم کی طرح ،مجھ پہ نظر کرم ہو، مجھ پہ نظر کرم ہو
مولا ہم سب بے قرار ہیں
آنکھیں در راہِ اِنتظار ہیں
فکرِ لشکرنہ کریں آقا
نصرت کو ہم سب تیار ہیں
سلام فرماندہ
پیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دے
سلام فرماندہ
ہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دے
سلام فرماندہ
دیدگاههای سلام فرمانده (نسخه اردو)
سرودیا - مرجع دانلود سرود و نماهنگ
09 اردیبهشت 1404انتقادات و پیشنهادات خود را پیرامون این اثر بیان کنید.